آیت الکرسی کا حیران کردینے والا وظیفہ کرتے ہی ہر بندش اور رکاوٹ ختم انشااللہ

آج ہم آپ کو ایک بہت زبردست وظیفہ بتائیں گے کوئی ایسا شخص جس کو لگتا ہے کہ میرے کام میں رکاوٹ یا بندش ہے تو یہ وظیفہ ان شخص کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔ دوستو اس وظیفے میں آیت الکرسی کو ایک خاص طریقے سے پڑھنا ہے آیت الکرسی کی فضیلت کے بارے میں علماء کرام کا واضع بیان ہےکہ اس کا پڑھنے والا ہر قسم کی بندش جادو یا رکاوٹ کا شکار نہیں ہوگا آیت الکرسی قرآن پاک کی سورۃ سورۃ بقرہ میں ہے جس کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ اگراس کو تین دن اورتین راتوں تک جس گھر میں پڑھاجائے گ مزید جاننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں

الکرسی کے بارے میں یہ بھی مشہور ہے کہ اگرکوئی جن سانپ یا کسی چھپکلی کے روپ میں آپ کے گھر میں آجاتا ہے اورآپ اس کو پہنچا لیتے ہیں تواس کے لئے طریقہ یہ ہےکہ آپ دونوں آنکھیں بند کرکے تین بارآیت الکرسی پڑھ کر ہلکے ہاتھ سے تالی بجائیں اورپھرآنکھیں کھول دیں اگر جنات ہوں گے توغائب ہوجائیں گے اگرعام چھپکلی یاسانپ ہوگا توغائب نہیں ہوں گے۔ اس کے علاوہ دوستو گھروں میں عجیب وغریب آوازیں سنائی دیتی ہیں تواس کے لئے بھی آیت الکرسی کا ایک چھوٹا سا عمل ہےکہ آپ سات مرتبہ آیت الکرسی اول آخر درودشریف پڑھ کرایک گلاس پانی میں دم کر کے اپنے گھرکی دیواروں پر چھڑکیں انشاءاللہ تعالی آوازیں آنا بند ہو جائیں گی آیت الکرسی کا ایک اورعمل یہ ہے گھر میں اگر چیزیں غائب ہو جاتی ہیں ان چیزوں کواگر آپ خود رکھ کر بول جاتے ہیں یا پھرکوئی غائبی طاقت ان کوغائب کردیتی ہےتو انشاءاللہ تعالی آیت الکرسی کے چھوٹے سے عمل سے مل جائے گی عمل یہ ہے کہ ایک کاغذ پرگم ہونے والی چیز کا نام لکھ کراس پرایکس مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کردم کریں اوراس کاغذ کو سوتے وقت روزانہ اپنے سرانے کے نیچے رکھ کرسوجائیں انشاءاللہ اس چیز کا بہت جلد خواب کے زریعے پتہ چل جائے گا۔ دوستو اس وظیفے کی اجازت ہرخاص اورعام کو ہے دوستو اب چلتے ہیںایک شخص نے عرض کیا یا رسولﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔ فرمایا آیت الکرسی پڑھا کر۔ اللہ تیری اور تیری اولاد کی اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پریہاں تک کہ تیرے ہمسائے اوران کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔ حضور نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *