پیشاب کے لئے یا کسی اور مقصد کے لئے اٹھتے ہیں

یہ سب کے لئے بہت اہم پیغام ہے جو ایک ڈاکٹر نے پوسٹ کیا

” جو لوگ نیند سے رات کو پیشاب کے لئے یا کسی اور مقصد کے لئے اٹھتے ہیں،

سب کو یاد رکھنا ہے 1/2×3 منٹ یہ کیوں ضروری ہے . یہ فارمولا اچانک اموات کو بہت حد تک کم کر دے گا.

اکثر ہوتا ہے کہ جو شخص صحت مند نظر آتا ہے، وہ رات کو مر جاتا ہے

. وجہ یہ ہے کہ جب آپ رات کو باتھ روم / حمام جانے کے لئے اٹھتے ہیں، تو یہ کام جلد بازی میں کیا جاتا.

ہم اچانک کھڑے ہو جاتے ہیں جس سے دماغ کو خون کی رسد کم ہو جاتی ہے

. 1/2×3 منٹ کیوں انتہائی ضروری ہے؟ مثال کے طور پر آپ آدھی رات کو پیشاب کے لئے جاگتے ہیں، جلدی جلدی بستر چھوڑنے سے دماغ کو خون کی رسد پوری نہیں ہوتی اور دل کی دھڑکن رک جاتی / ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہے. اس سے بچنے کے لئے 1/2×3 منٹ والی نصیحت پر عمل کریں

:-1- جب نیند سے جاگیں،

پہلا 1/2 منٹ بستر پر لیٹے رہیں،

2- اگلا آدھا منٹ بستر پر بیٹھے رہیں،

3- پھر بستر سے ٹانگیں نیچے لٹکا کر 1/2 منٹ چارپائی /پلنگ پر بیٹھے رہے.

اسطرح 1/2×3 منٹ کی مشق سے دماغ کو خون کی رسد کی کمی کا خدشہ کم ہو جائے گا،

جو ہارٹ اٹیک /دل کی دھڑکن کے بند ہو جانے اور اچانگ موت کا امکان کم کر دے گا. اپنے خاندان ، دوستوں اور پیاروں کے ساتھ ازشتراک کیجئے. یہ جوان یا بوڑھے کسی کو بھی ہو سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *