یہ وظیفہ کرکے بٹوے پر پھونک مار دیں کبھی پیسے کم نہیں ہونگے

یہ وظیفہ کرکے بٹوے پر پھونک مار دیں کبھی پیسے کم نہیں ہونگے اس وظیفہ سے اتنی برکت ہوگی کے جان مال اور کاروبار میں آپکو خود محسوس ہوگا کے الله پاک کا خاص کرم اور فضل ہو رہا ہے شرط نماز پانچ وقت ادا کریں ماں باپ کی نافرمانی نہ کریں ماں باپ کی دعا کے ساتھ ہر مشکل کا حل ہے اسلامی وظیفہ سے اس انسان کو زیادہ جلد فائدہ حاصل ہوتا ہے جو نماز کی پابندی کرتا ہے اور ماں باپ کی نافرمانی نہیں کرتا اور جھوٹ سے دور رہتا ہے اورمزید تفصیل کے لئے نیچے دے گے ویڈیو لنک پر کلک کریں ویڈیو دیکھیں . ہمارا پیج لکے کرنا نہ بھولیں

اگر کوئی بھی مشکل پیش آجائے‘ پریشانی ہو یا جان کا خطرہ ہو تو سورۂ حشر کی آخری آیات اور دعائے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ پڑھتا ہوں۔ اس آیت اور دعا سے میں نے بہت زیادہ فائدہ اٹھایا ہے۔ سورۃ القارعہ تسخیر کیلئے بہت اچھی ہے‘ روزانہ صبح فجر کی نماز کے بعد صرف 13مرتبہ پڑھیں۔ یہ وظیفہ میں نے اپنے ایک دوست جو علم جفر کے عامل ہیں ان سے حاصل کیا تھا۔ اس کو میں نے بہت سارے لوگوں پر آزمایا ہے اور رزلٹ سوفیصد ہی ملا ہے۔مزید تفصیل کے لئے نیچے دے گے ویڈیو لنک پر کلک کریں ویڈیو دیکھیں . ہمارا پیج لکے کرنا نہ بھولیں شکریہ

Tags: 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*