قرآن پاک کے ایک لفظ سے سر اور جسم کاہر درد غائب

اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دوستو وظیفے چونکہ سلامی ہدایت کا نام ہے تو اس کے لئے نماز کی پابندی بہت ظروری ہے۔ ہم وظیفے انسانیت کی ٖفلاح کے لیے آپلوڈ کرتے ہیں۔ سب سے اہم بات ہمارے وظیفے میں کوئی غلط بات نہیں ہوتی تو لڑکیاں بھی اسے پڑھ سکتی ہیں۔ صرف ایک منٹ کا وظیفہ سر کا درد ہو یا جسم کا کوئی حصہ ہوفوری طورپرختم ہوجائے۔ اس وظیفہ کی کامیابی کے لیے آپ کو کچھ پابندیاں کرنی پڑیں گی۔ جس میں نماز کی پابندی بہت ظروری ہے۔ اس وطیفہ سے آپ کے سرمیں دردہویاجسم کےکسی حصے میں دردہوتووہایک پل میں ختم ہوجائےگا۔ اگرآپ کوکوئی ایسا دردہو جس کو بہت سی میڈیسن سے اور مختلف ڈاکڑوں کے علاج سے بھی آرام نہ آرہاہو۔ اگر پابندی سے یہ عمل کریں گے تو اس کا بھی آرام فورن آجائےگا۔ وظیفہ جو آپ نے کرنا ہے وہ قرآن مجید کا ایک لفظ ہے اور وہ ہے لِيُعَذِّبَهُمْ وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ ہے۔ آپ نے یہ لفظ تین بار اپنی شہادت والی انگلی سے اس جگہ لکھنا ہے جہاں پر آپکودردہو۔ انشاءاللہ آپ کو اس کا اسی وقت اثر نظر آئے گا۔ اور آپ ٹھیک ہوجائیں گے

دل کا درد: ابوداؤد نے روایت کی ہے کہ ایک مرتبہ میں بیمار ہوا تو حضوؐر عیادت کیلئے تشریف لائے اور اپنا دستِ مبارک میرے سینے پر رکھا جس کی ٹھنڈک اور فرحت میں نے اپنے دل میں محسوس کی۔ آپؐ نے فرمایا کہ تمہارے دل میں درد ہے تم کو چاہئے کہ حارث بن کلاہ کے پاس جاؤ کیونکہ وہ لوگوں کا علاج کرتاہے اور حارث کو چاہئے کہ وہ مدینے کی سات کھجوریں لے اور ان کو گٹھلی سمیت کُوٹ لے اور پھر تجھ کو کھلائے۔ علمائے طب نے لکھا ہے کہ مدینہ شریف کی کھجوروں میں اللہ تعالیٰ نے یہ خاصیت رکھی ہے کہ وہ دل کے درد کیلئے مفید ہوتی ہیں اور سات کا وعدہ جو آپؐ نے فرمایا، اس کی خاصیت کے بارے میں سوائے خدا اور اس کے رسولؐ کے کوئی نہیں جانتا۔ اس مقام پر تمام حکماء عاجز ہیں کیونکہ اس کا تعلق وحی سے ہے اور بعض احادیث میں ہے کہ جو شخص مدینہ کی سات کھجوریں نہار منہ کھایا کرے تو اس کو زہر اور جادو کبھی اثر نہیں کرے گا۔ کلونجی کے فوائد: رسول اکرمؐ نے ارشاد فرمایا کہ کلونجی سوائے موت کے ہر مرض کی دوا ہے۔ جالینوس کا قوس ہے کہ کلونجی نفخ اور ریاح کو تحلیل کرتی ہے اور اس کے کھانے سے پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں۔ جوش دے کر سر پر لگانے سے زکام کو فائدہ دیتی ہے۔ پھوڑے پھنسی کو فائدہ کرتی ہے۔ سرکہ میں ملا کر کھانے سے بلغمی ورم دور ہو جاتا ہے۔ گھر میں دھونی دینے سے مچھر کھٹمل غائب ہو جاتے ہیں۔ لہسن کے فوائد: حدیث نبویؐ ہے ’’اے لوگو! لہسن کھایا کرو اور اس سے علاج کیا کرو کیونکہ اس میں بیماریوں سے شفاء ہے‘‘۔ طبی حکمت یہ ہے کہ لہسن میں بہت فوائد ہیں یہ ورم کو تحلیل کرتا ہے۔ حیض کھولتا ہے۔ پیشاب جاری کرتا ہے۔ معدے کا تعفن دور کرتا ہے۔ معدے کی رطوبت خشک کرتا ہے اور خون کو رقیق کرتا ہے۔ ریاح نکالتا ہے۔ آواز صاف کرتا ہے۔ نسیان کو ختم کرتا ہے۔ تاہم ارشاد نبویؐ ہے کہ ’’اس کو کچہ کھا کر مسجد میں نہ جایا کرو‘‘۔ دانت کی تکلیف: آنحضوؐر کا ارشاد ہے کہ حب الاس کی اور خوشبو والی لکڑی سے خلال نہ کیا کرو، کیونکہ میں یہ بات پسند نہیں کرتا کہ جذام لاحق ہو جائے۔ خلال کے لئے سب سے بہتر وہ لکڑیاں ہیں جو تلخ ہوتی ہیں۔ بدہضمی کا علاج: آنحضوؐر کا ارشاد ہے کہ ’’میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا، کیونکہ تکیہ لگا کر اور کھڑے ہو کر اور سواری میں بیٹھ کر کھانے سے بدہضمی ہو جاتی ہے اور اس کے خلاف عمل سے کھانا ہضم ہو جاتا ہے اور تکبر بھی دور ہو جاتا ہے۔ اگر آج کا عمل پسند آیا ہو تو لائک اور شئیر ظرورکریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *