صرف 3 بار پڑھیں اپنی جگہ سے اٹھتے ہی ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ

آج جو وظیفہ میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں وہ ایسے کلمات ہیں جن کو تین بار پڑھیں گے تو اللہ کےحکم سے تین باریہ کلمات پڑھنے سے چوتھے آسمان کے فرشتے فورن آپ کی مدد کے لیے آئیں گے یہ ایسی دعا ہے جو بہت جلد حاجت پوری کر دیتی ہے اور چوتھے آسمان کےفرشتوں کو حرکت میں لے کر آجاتے ہیں یہ دعا آپ نے صرف تین بار پڑھنی ہے ایک ثابت شدہ عمل ہے ان کلمات میں بہت زیادہ تاثیر پائی جاتی ہے حضور ﷺ نے بہت ہی مقرب صحابی حضرت انس رضی اللہ عنہ سے معقول ہے کیونکہ حضرت محمد ﷺ کی خدمت میں دس سال تک حضرت انس رضی اللہ عنہ رہے یہ ان سے معقول ہے تو اس میں کوئی بھی شک شبہ نہی ہے عمل یہ ہے سب سے پہلے آپ نے با وضو ہونا ہے چار رکعت نماز پڑھنی ہے اور اس کے لیے کوئی بھی ٹائم مقرر نہی بس زوال کے وقت یہ عمل نہ کریں زوال کے وقت وہ اوقات ہوتے ہیں اس میں وہ عمل نہی کیا جاتا اس کے علاوہ کوئی بھی وقت ہو جس میں آپ کو ظرورت اور حاجت پیش ہو آپ یہ عمل کریں گے تو اللہ کے حکم سے آپ کی ہر حاجت ہر ظرورت اللہ پاک پوری فرما دیں گے تو کرنا کیا ہے با وضو ہو کرچار رکعت نماز پڑھنی ہے چار رکعت نفل آپ اکھٹی بھی پڑھ سکتے ہیں اور اگر آپ دو دو نفل کر کے بھی پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتے ہیں

اور اس نفل نماز کا وہی طریقہ کار ہے جیسے آپ عام نماز پڑھے ہیں اور یہ نفلی نماز بھی اسی طریقے سے پڑھنی ہے اس میں کوئی بھی اور طریقے کار یا شرائط نہی چار رکعت نماز ادا کرنے کے بعد پھر آپ نے یہ کلمات پورے دل سے یقین رکھ کر تین بار پڑھنے ہیں جو کلمات ہیں ان کو سننے کے لیے اوپر ویڈیو پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں ان کلمات کو سن لیں اور یاد کر لیں چار رکعت نماز ادا کرنے کے بعدان کلمات کو تین مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے اللہ کے حضور کے دعا کرنی ہے تو انشاءاللہ آپ خود دیکھیں گے اللہ پاک کیسے آپ کی مدد فرماتے ہیں اس بات کا یقین اپنے دل میں رکھیں گے کہ جو آپ عمل کرنے جا رہے ہیں وہ مستدد عمل ہے اور اس عمل سے چوتھے آسمان کے فرشتے آپ کی مدد کرنے آئیں گے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ کے ایک صحابی تھے جو تاجر تھے اپنے اور دوسروں کے مال سے تجارت کیا کرتے تھے وہ بہت عبادت گزار اور پرہیز گار تھے ایک مرتبہ وہ سفر پر گئے انہی ایک ڈاکو نے روک لیا اور کہا اپنا سارا سامان یہاں رکھ دو میں تم کو قتل کر دوں گا اس صحابی نے کہا صحابی نے کہا تم نے مال لینا ہے تو لے لو ڈوکو نہ کہا میں تمہارا خون بہانہ چاہتا ہوں صحابی نے کہا مجے مہلت دو میں نماز پڑھ لو تو اس ڈاکو نے کہا جتی چاہو پڑھ لو چنانچہ انہو نے وضو کیا اور نماز ادا کی اور یہ دعا جو پیچے اوپر آپ کو بتائی ہے یہ دعا انہوں نے تین مرتبہ مانگی اچانک ایک گھوڑے سوار نمودار ہو جس کے ہاتھ میں ایک نیزہ تھا اس گھوڑے سوار نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور تاجر کی طرف متوجہ ہوا تاجر نے کہا تم کون ہو اللہ نے تمہارے زیعے میری مدد فرمائی ہے اس نے کہا میں چوتھے آسمان کا فرشتہ ہوں جب آپ نے پہلی بار دعاکی تو میں نے آسمان کے دروازوں کی کرکڑاہٹ سنی جب دوسر مرتبہ دعا کی تو میں نے آسمان میں چیخ پکار کی عواز کو سنا جب آپ نے تیسری مرتبہ دعا کی تو کسی نے کہا یہ ایک مصیبت زدہ کی دعا ہے یہ ایک ضرورت مند کی دعا ہے میں نے اللہ کے حضور عرض کیا اس ڈاکو کو ختم کرنے کا کام میرے زمے کر دیں پھر اس فرشتے نے کہا آپ کو خوشخبری ہو کہ جو آدمی بھی وضو کر کے چار رکعت نماز پڑھے پھر یہ دعا مانگے تو یہ دعا ظرور پوری ہو گی اس عمل کی برکت سے اس کی دعا ضرور پوری ہو گی یعنی اللہ پاک نے اس فرشتے کے زریعے خوشخبری سنا دی مومنین کے لیے کہ جو بھی مومن چار رکعت نماز کے بعد یہ دعا یہ عمل کرے گا تو اللہ پاک ضرور اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔ دوستو آپ سے گزارش ہے کہ کوئی بھی عمل کریں اس کے لیے پانچ وقت کی نماز کا اہتمام ظرور کریں اور اگر انسان اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کو چاہیے نماز کا اہتمام ظرورکرے آج کا عمل اچھا لگا ہوتو ظرور شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *