نماز عصر کے بعد 30 مرتبہ پڑھیں ہر انسان آپ کی بات مانے گا ساری دنیا آپ کی عزت کرے گی

اسلام علیکم دوستوآج میں آپ کوایک اسیے بہترین وظیفہ کے بارے میں بتائو گا انشاءاللہ اگرآپ اس وظیفہ کو بعد نما عصرکریں گے تواللہ پاک کا خاص کرم اور عنایت آپ پر ہو گی اورلوگ آپ کوعزت اوراحترام کی نظرسے دیکھیں گے دوستو جس طرح ہمارے دکھ تکلیف ہماری زندگی کاایک حصہ ہیں اسی طرح ہم کو نمازاور دوسری عبادات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیےاسلامی وظائف سے ہمارا مسئلہ حل ہو یا نہ ہو لیکن اللہ کی نظر میں وہ شخص قابل تعریف ہے جو اللہ کی زات پر توقل کرتا ہے اور اس سے ہی مانگتا ہے اور اسی کے آگے جگتا ہے دوستو اللہ تعالی نے

دنیا میں کسی بھی چیز کو بنا کسی مقصد کے تخلیق نہیں ہے کیا دنیا میں ہر آنے والی شے کو اللہ تعالی نے کسی نہ کسی کام کے لیےمخصوص کیا ہے مثال کے طور پر اگر کوئی شخص ان پتھروں کو سوچ کر یہ کہے کہ اللہ تعالی نے انہیں کیوں تخلیق کیا دوستو یاد رہے کہ جب خانہ کعبہ اللہ کے گھر پر حملہ ہوا تھا تو ابابیلوں نے اپنی چونچ اور پنجوں میں انہی بے جان پتھروں کی کنکڑیوں کو رکھ کر خانہ کعبہ پر حملہ کرنے والوں کو شکست سے دوچار کیا تھا دوستو اس سے ثابت ہو کہ اللہ تعالی نے دنیا میں کسی بھی چیز کو بے کار پیدا نہی ہے کیا ہم کو اپنی آخرت اور دنیا دونوں کے ہی سنوارنہ ہے دوستو یہ وظیفہ جس پر مجھے کاملے یقین ہے کے انشاءاللہ کہ اگر کوئی شخص اس وظیفے کو بلا ناغہ ایکس دن کرتا ہے تو اللہ کے حکم سے اسے ایمان اور یقین حاصل ہو گا اور نفس کی پاکیزگی کا احساس بھی ہو گا اس وظیفہ کے اور بہت فائدے ہیں اس لیے آپ سے شیئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے دوستو اس وظیفے کی اجازت ہر خاص وعام کو ہے لیکن صرف جائز مقاصد کے لیے وظیفہ دوستو آپ نے کرنا یہ ہے کہ بعد نماز عصر یہ وظیفہ شروع کرنا ہے عصر سے فارغ ہوآپ نے آیت مبارکہ کو 30 مرتبہ اول آخر ایک بار درود شریف پڑھنا ہے آیت مبارکہ ہے

لِيَجْزِيَهُـمُ اللّـٰهُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَيَزِيْدَهُـمْ مِّنْ فَضْلِـهٖ ۗ وَاللّـٰهُ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ بِغَيْـرِ حِسَابٍ (38) ترجمہ تاکہ اللہ انہیں ان کے عمل کا اچھا بدلہ دے اور انہیں اپنے فضل سے اور بھی دے، اور اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب روزی دیتا ہے۔ یاد رہے وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی غریب کو ایک وقت کا کھانا ضرور کھلادیں تاکہ اللہ پاک کی رضا آپ کو اس وضیفے میں حاصل ہو سکے جس مکام پر وظیفہ شروع کریں اس کا پاک وصاف لازمی ہونا چاہیے ۔ کپڑوں پر کائی ہلکی خوشبو لگالیں تاکہ ماحول خشگوار ہو سکے ۔ وظیفہ ختم کرنے کے بعد دعا کا اہتمام کریں اسی ترتیب سے اس وضیفے کو آپ نے 21 دن کرنا ہے انشاء اللہ تعالی آپ کی ہر جائز حاجت لازمی پوری ہو گی آج کا وظیفہ اچھا لگا ہو تو دوستو لازمی شیئرکریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *