درود تنجینا کا 7 دن کا یہ عمل آپ کی قسمت بدل دے گا

ایک نہایت پرتاثیردرود شریف جس سے آپ کی تمام جائزحاجات پوری ہوجائیں گی اورپریشانیاں دور ہوجائیں گی۔ اسے درود تنجینا کہتے ہیں۔ درود تنجینا سے مراد وہ درود شریف ہے جس کو پڑھنے سے ہرغم اور مشکل سے نجات ملتی ہے اس درود کے بے پناہ فضائل اوربرقات ہیں۔ بزرگان دین نے 12 مرتبہ اس درود پاک کوازمایا ہے درود تنجینا کے پڑھنے سے انسان کے تمام غم مٹ جاتے ہیں اس انمول درود پاک کے زریعے آپ کے تمام روکے ہوئے کام پورے ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ آپ کی ہر جائزحاجت اوردعا پوری ہو گی۔ درود تنجینا مکمل ویڈیوکے لئےنیچے ویڈیو پرکلککریں

کا میں آپ کو بہت ہی خاص وظیفہ بتا رہی ہوں سات دن کا عمل ہے یہ اس عمل کی بدولت آپ کو زندگی کی سب سے پری سعادت نصیب ہو گی اس درود کو پڑھنے سے آپ کی زندگی خوشحال اورپر سکون گزرے گی آپ جو چاہیں گے انشاء اللہ تعالی آپ کو وہ ہی ملے گا۔ درود تنجینا کے وظیفے سے ناممکن کام ممکن ہو جاتا ہے انسان کو صیحت اورتندرستی ملتی ہے غرض درود تنجینا کے اس عمل سے دین اور دنیا میں کامیابی نصیب ہو گی درود تنجینا کے خاص وظیفے کے بارے میں مکمل جاننے کےلئے آخر تک ضرور پڑھیں۔ جو انسان رات سوتے وقت وضو کرے اور 1000 مرتبہ درود تنجینا پڑھے اور وضو کے ساتھ ہی سو جائے تو انشاءاللہ ایک ہفتے کے اندر ہی اسکو دیدار مصطفیﷺ نصیب ہو جائے گا سبحان اللہ ایک انسان کے لئے اس سے بڑی سعادت بیشک کوئی نہیں ہو سکتی یہ انتہائی مجرب وظیفہ ہے آپ کے دین اور دنیا دونوں سنور جائے گی اس وظیفہ کو سچے دل سے کرنا ہے اور پورے یقین کے ساتھ کرنا ہے نماز کی پابندی لازمی کریں رونہ وظیفہ اژر نہیں کرے گا اور حسب توفیق صدقہ بھی کرتے رہیں۔ ایک بزرگ کا کہنا ہے کہ جو شخص اس درود پاک کو صبح و شام دس دس بار پڑھے تو اللہ تعالٰی اس سے راضی ہو جائے گا اور اللہ کے قہر سے نجات ملے گی۔ اللہ اسے برائیوں سے محفوظ رکھے گا۔ اسکے غم مٹ جائیں گے۔ اس درود پاک کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ جو شخص بیماری سے تنگ آ کرطبیبوں اورڈاکٹروں سے مایوس ہو گیا ہواسے چاہیئے کہ اس درود پاک کو کثرت سے پڑھے انشاءاللہ بیماری کی تکلیف سے نجات ملے گی۔

ہرقسم کی پریشانی سے نجات بیرون ملک جانے کے خواہش مندوں کیلئے درود پاک تنجینا کی تلاوت کرنا کامیابی کی ضمانت ہے۔ جو کوئی یہ چاہے کہ بیرون ملک جانے کیلئے اس کا سفر کامیابی سے ہمکنار ہو اورجس مقصد کیلئے یہ سفر کیا ہواس میں کامیابی ہو۔ اسے چاہیے کہ وہ سفر پر جانے سے قبل باوضو حالت میں فجر کی نماز کے بعد قبلہ رو بیٹھ کر 125مرتبہ درود تنجینا پڑھ کر دعا مانگے اس کے بعد ہر نماز کے بعد گیارہ مرتبہ یہی درود شریف پڑھتا رہے اور ناغہ نہ کرے۔ انشاء اللہ تعالیٰ کامیابی ہوگی۔ شادی کے لئے اگر کسی لڑکے اور لڑکی کی شادی نہ ہوتی ہو‘ منگنی ہوکر ٹوٹ جاتی ہو یا سرے سے رشتہ آتا ہی نہ ہو یا اگر رشتہ آتا ہو مگر بات طے نہ ہوتی ہو۔ یارشتے والے ناپسند کرتے چلے جاتے ہوں تو اسے چاہیے کہ نمازفجر اور عشاء کی ادائیگی کے بعد کسی سے کلام کیے بغیر ایک سو مرتبہ درود تنجینا پڑھ کر اللہ سے دعا مانگے۔ چالیس یوم کے اندر اندر انشاء اللہ کوئی اچھا اور نیک رشتہ آجائے گا۔ شوگر کے مرض کے لیے جو شوگر کے مرض میں مبتلا ہو تو اس کیلئے لازم ہے کہ وہ ہرروز نمازفجر کے بعد درود شریف تنجینا اکتالیس بار پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لیا کرے۔ انشاء اللہ اکتالیس یوم میں شوگر کے مرض سے آرام آجائے گا۔ آج کا عمل پسند آیا ہو تو لازم شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *