امیر ہونے کا وظیفہ 8 سے 9 لاکھ روزانہ کما رہا ہوں

ایک بھائی جان کا تعلق جہلم سے ہے آج ان کی کار گزاری آپ کو سنانا چاہتا ہوں یہ سب سن کے آپ کا ایمان اور بھی پختہ ہو جائے گا ۔ نبیل بھائی کہتے ہیں میں بہت بورے حالات سے گزرا ہوں لیکن یہ وظیفہ کرنے سے اللہ پاک نے مجھے ان مشکلات سے نکالا ان ازمائش سے اللہ پا ک نے نکالااور آج سے ماہانہ روزانہ آٹھ سے نو لاکھ روزانہ میری آمدنی ہے ۔جن لوگوں کا اللہ پاک کی زات پے یقین ہوتا ہے وہ انشا ء اللہ کبھی بھی اللہ کے در سے مایوس نہیں ہے ہوتے۔ جب
نمرود نے ساری کی ساری شیطانی طاقت کو مکمل ویڈیودیکھنے کے لیے نیچے ویڈیوپرکلک کریں

ملا کر آگ اکھٹی کی اورحضرت ابراہیم علیہ اسلام کواسی آگ میں پھینکا جا رہا تھا تو اللہ تعالی نے ان کا امتحان لینے کے لیے فرشتوں کو بھیجا ابراہیم تو حکم دے میں تیری مدد کر سکوں اور آگ سے تم کو بچا سکوںتوحضرت ابراہیم کا اللہ پاک پروہ ا یمان اور وہ یقین تھا ۔ کہ جس کے لیے میں اس آگ میں جا رہا ہوں میرا رب اس آگ کا بھی پروردگار ہے تو وہ مجھے وہاں پر بھی بچا سکتا ہے ۔مجھے کسی کی بھی کوئی ظرورت نہیں ہے ۔جب انسان اللہ تعالی کی زات پر مکمل یقین کر لیتا ہے تو وہ اپنے بندے کو کبھی بھی مایوس نہیں ہے ہونے دیتا۔ہم ہر چیز کر لیتے ہیںلیکن ہمارے دلوں میں وہ یقین نہیں ہے رہامجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے جب ہمارے دلوں میں وہ یقین ہو گا وہ اعتماد ہو گا تو اللہ پاک کی سو فیصد مدد انسان کے ساتھ ہوتی ہے ۔نبیل بھائی سات سال پہلے یہ نوکری کی تلاش میں باہر گئے لیکن باہر گئے تو ان کے ساتھ فراڈہوا تونبیل بھائی بہت زیادہ پریشان ہو گئے بہت مشکل سے مزدوری کر کے پیسے اکھٹے کیے جن پیسوں کو ایجنٹ کو دے کر واپس آسانی سے آجاتا ایجنٹ کو پیسے دے کر دوبارہ واپس پاکستان آگیماس فڑاڈ سے بہت پریشان ہو گیا تھا۔پھر اللہ نے چاہا میں تبلیغی جماعت میں شامل ہو گیا مجھے بہت سکون حاصل ہونا شروع ہو گیا

میں نے نماز بھی پڑھنی شروع کر دی ۔ایک دن نوکری کی وجہ سے میں بہت پریشان تھا ہماری مسجد کے اما انہوں نے مجھے بلایا اور کہا بیٹا کیوں پریشان ہو میں نے انہیں اپنی پریشانی بتائی انہوں نے کہا بیٹا میں آج تم کو وہ تسبھی بتانے جا راہا ہوںجس کی وجہ سے اللہ پاک رزق کے بہت سارے دروازے کھول دیتے ہیںانسان کے گمان میں بھی نہیں ہے ہوتا اللہ وہا ں وہاں سے رزق عطا فرما دیتے ہیںجہاں انسان کی سوچ بھی نہیں ہے جاتی مولوی صاحب نے بتایا کے بیٹا تم روزانہ بعد نماز عشاء کے دو رکعت نفل صلوات الحاجت کی نیت سے پڑھیں اور پھر سو مرتبہ یہ اسم مبارک یا مالک الملک زوالجلال ولا کرام اول آخر درود شریف کے ساتھ پڑھ کر اللہ پاک سے دعا کریں انشاء اللہ ہر قسم کی حاجت پوری ہو گی اور غربت تنگدستی کو اللہ پاک دور فرمائیں گے۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *